چهارشنبه, اپریل 23, 2025
Homeخبریںپنجگور میں بجلی کی کرنٹ لگنے سے خاتون جانبحق

پنجگور میں بجلی کی کرنٹ لگنے سے خاتون جانبحق

پنجگور ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے شہر پنجگور میں بجلی کی کرنٹ لگنے سے ایک خاتون
جانبحق ہوگئی ہے ـ
زراہع کے مطابق خاتون ملا منصور کی بیوی تھی سابق منسڑ رحمت صالح کا قریبی رشتہ دار بتایاجاتا ہے ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز