Homeخبریںپنجگور: چتکان میں آتشزدگی سے ایک شخص جاں بحق

پنجگور: چتکان میں آتشزدگی سے ایک شخص جاں بحق

پنجگور(ہمگام نیوز)اطلاعات کے مطابق پنجگور میں آتشزدگی کا واقع پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے چتکان میں واقع نیو ڈیزل منڈی کے قریب گیٹ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے باعث پنجگور تسپ کے رہائشی لیاقت ولد صالح نامی شخص شدید زخمی ہونے کے بعد جاں بحق ہوگیا۔

تاہم آتشزدگی کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے۔

Exit mobile version