Homeخبریںپنجگور: کرنٹ لگنے سے 7 سالہ بچہ جاں بحق

پنجگور: کرنٹ لگنے سے 7 سالہ بچہ جاں بحق

پنجگور (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے پنجگور میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے 7 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے سوردو میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے 7 سالہ داود ولد منیر احمد جاں بحق ہوگیا۔

Exit mobile version