دوشنبه, دسمبر 23, 2024
Homeخبریںپنجگور: کیلکور مسلح افراد کا ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ

پنجگور: کیلکور مسلح افراد کا ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ

پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آج صبح پنجگور کے علاقے کیلکور پلمک میں مسلح افراد نے ایف سی چوکی پر حملہ کیا،اس حملے کے نتیجے میں ایف سی کو جانی و مالی نقصان پہنچنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز