پنجگور(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور دازی پرانا پروم کراس کے قریب ایک شخص کی نعش برآمد جسم پر گولیوں کے نشانات ہیں۔
جس کا شناخت اسداللہ ولد حاجی عبدالخالق سکنہ دز پروم حال چتکان کے نام سے ہوئی۔
ذرئع کا کہنا ہے 9 ستمبر 2025 کی رات کو پنجگور کے علاقے دز پروم کے رہائشی اسد اللہ ولد حاجی عبدالخالق کو قابض پاکستانی فورسز نے پنجگور سے ان کی گھر سے جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔


