Homeخبریںپنجگور کے علاقے گوارگو میں گاڈی الٹ گئی ایک شخص زخمی

پنجگور کے علاقے گوارگو میں گاڈی الٹ گئی ایک شخص زخمی

پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے شہر پنجگور کے علاقے گوارگو میں گاڈی الٹنے سے ایک شخص زخمی ہوگیا ہے ۔

تفصلات کے مطابق پنجگور گوارگو میں گاڑی الٹنے سے مجاھد ولد داد جان سکنہ عسیی زخمی ہوگئے
جنہیں سول اسپتال منتقل کردیا گیا.

Exit mobile version