دوشنبه, سپتمبر 30, 2024
Homeخبریںپنجگور گچک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

پنجگور گچک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

پنجگور(ہمگام نیوز)پنجگور گچک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اہک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے گچک میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے برکت محمد حسنی نامی شخص کو ہلاک کردیا لیویز کے مطابق واقع کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے اس حوالے سے تفتیش جاری ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز