پہرہ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز 29 دسمبر کو بروز بدھ شام تین مسلح افراد نے ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر پہرہ( ایرانشہر) کے پرانے پولیس روڈ پر ایک بلوچ خاتون مسلح افراد کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔
مقتول خاتون کی شناخت بنت مراد کرد کے نام سے ہوئی ہے جو کہ پہرہ کے تاروانی گاؤں کا رہائشی تھا ـ
اس سلسلے میں بلوچستان کے پولیس نے ان تینوں مسلح قاتلوں کی گرفتاری کا اعلان کیا۔
خاتون کو گولی مارنے والے مسلح افراد میں سے ایک کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ اس کا شوہر تھا۔