شنبه, اکتوبر 5, 2024
Homeخبریںپہرہ میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

پہرہ میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

پہرہ (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق گزشتہ روز پہرہ کے امام علی سٹریٹ میں نامعلوم کی فائرنگ ایک شخص زخمی ہوگیا جسے ہسپتال منتقل کرنے کے بعد ہسپتال میں دم توڑ دیا ـ

تفصیلات کے مطابق پہرہ/ایرانشہر میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 27 سالہ یاسر ریگی ولد ناصر ریگی زخمی ہوگیا جسے ہسپتال میں منتقل کرنے کے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے ہے ـ

بتایا جاتا ہے کہ یاسر کے چھوٹے بھائی ارمان کو بھی حملہ آوروں نے یرغمال بنا لیا تھا۔ تاہم رپورٹ موصول ہونے تک حملہ آوروں کی شناخت اور محرکات کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز