یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںپہرہ, نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

پہرہ, نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل

پہرہ(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق گزشتہ روز پہرہ (ایرانشہر) میں واقع گاؤں محمد آباد میں ایک سپر مارکیٹ کی دکان کے اندر چاقو کے وار سے مسلح افراد نے ایک بلوچ شہری کو قتل کردیا۔

تفصیلات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر پہرہ کے علاقے محمد آباد کے ایک سپر مارکیٹ میں نامعلوم مسلح افراد نے چاقو کے وار سے 24 سالہ یحییٰ افسری ولد اللہ بخش ساکن محمد آباد کو قتل کرکے فرار ہوگئے ۔

 رپورٹ کے مطابق یحییٰ اور کچھ دوسرے لوگوں کے درمیان جھگڑا ہوا تھا، جنہوں نے اس پر چاقو سے حملہ کیا اور چاقو کے کئی وار سے وہ شدید زخمی ہوا تھا جو کہ ہسپتال پہنچنے سے پہلے وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وہ دم توڑ گ

یا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز