سه شنبه, نوومبر 26, 2024
Homeخبریںپیشن، بجلی کی کرنٹ لگنے سے کم سن بچہ جانبحق

پیشن، بجلی کی کرنٹ لگنے سے کم سن بچہ جانبحق

پیشن، بجلی کی کرنٹ لگنے سے کم سن بچہ جانبحق

پیشن(ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق بروز بدھ پشین میں ایک کم سن بچے کو بجلی کی کرنٹ لگنے سے ان کی موت واقع ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر پیشن میں بجلی کے کرنٹ لگنے سے 6 سالہ عبدالعزیز نامی بچہ جانبحق ہوگیا ۔

رپورٹ کے مطابق عبدالعزیز گھر کے ساتھ ہی دوسرے بچے کے ساتھ کھیل رہا تھا کہ ایئر کنڈیشنر کا کنکشن کا کرنٹ لگنے سے وہ جاں بحق ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز