پیشن ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مغربی مقبوضہ بلوچستان کے شہر پیشن میں رات گئے تھے قابض ایرانی حکومت کی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ جاری رہا ـ
مظاہرین قابض ایرانی حکومت کی ظلم و جبر کے خلاف نعرے لگائے اور تمام شاہراہوں کع ہر قسم ٹریفک کے لیئے بند کر رکھا ـ