شال: (ہمگام نیوز) ایک چینل کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے کٹ پتلی وزیراعلیٰ بلوچستان کیلئےسرفرازبگٹی کےنام کی منظوری دیدی ۔وزیراعلیٰ بلوچستان کا انتخاب کل ہوگا جس کیلئے کاغذات نامزدگی آج شام 5 بجے تک جمع کرائے جا سکیں گے۔
رہزن پاکستانی فوج مقبوضہ بلوچستان میں چوری چکاری اور وسائل کی لوٹ مار میں ایک الہ کار کی ضرورت ہے جو ننگ اسلاف سرفراز کی شکل میں مقبوضہ بلوچستان میں سامنے لایا جارہا ہے۔