پنجشنبه, اکتوبر 24, 2024
Homeخبریںپی ٹی ایم کے جلسے میں بلوچ لاپتہ اسیران کے اہلخانوں کا...

پی ٹی ایم کے جلسے میں بلوچ لاپتہ اسیران کے اہلخانوں کا شرکت

کراچی ( ہمگام نیوز )کراچی میں پی ٹی ایم کے جلسے میں بلوچ لاپتہ اسیران کے اہلخانوں کا شرکت تفصیلات کے مطابق پشتون تحفظ موومنٹ کی جانب سے کراچی سہراب گوٹ میں منعقد جلسے میں لاپتہ عاصم امین بلوچ شبیر بلوچ صغیر و دیگر بلوچ لاپتہ بلوچ اسیران کے فیملیوں نے شرکت کی ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز