جمعه, نوومبر 15, 2024
Homeخبریںچابہار، فائرنگ سے ایک شخص قتل

چابہار، فائرنگ سے ایک شخص قتل

چابہار(ہمگام نیوز) رپورٹ کے مطابق آج بروز جمعۃ کو چابہار کی رسالت اسٹریٹ پر مسلح شخص نے ایک بلوچ شہری کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے ساحلی شہر چابہار کے رسالت اسٹریٹ میں ایک مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 21 سالہ محمد آزادی نامی شخص کو قتل کر دیا ۔

 ذرائع کے مطابق آج صبح 00:45 کے قریب چابہار شہر کی رسالت اسٹریٹ میں ایک بلوچ شہری کو کسی کے ساتھ ذاتی جھگڑے کے بعد اس نے ان کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز