شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںچابہار ایرانی فورسز ہاتھوں بلوچ نوجوان جبراً لاپتہ

چابہار ایرانی فورسز ہاتھوں بلوچ نوجوان جبراً لاپتہ

چابہار ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر چابہار میں سادہ لباس اہلکاروں نے ایک 19 سالہ بلوچ شہری منیراحمد پور غلامی (رند) کو اس کی جوتوں کی دکان سے حراست میں لے کر جبراً لاپتہ کر دیا۔

زرائع کے مطابق منیراحمد کا تعلق جکیگور گاؤں (ضلع راسک) سے ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز