دوشنبه, سپتمبر 23, 2024
Homeخبریںچابہار: دو گاڑیوں کے درمیاں تصادم، خاتون سمیت 4 افراد زخمی۔

چابہار: دو گاڑیوں کے درمیاں تصادم، خاتون سمیت 4 افراد زخمی۔

 

چابہار (ہمگام نیوز) موصولہ اطلاعات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے علاقے چابہار میں دو گاڑیوں کے درمیاں تصادم کے نتیجے میں خاتون سمیت 4 افراد معمولی زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق چاہ بہار کے علاقے درگس پچھی میں 405 پجو اور پرید سواری گاڑی کے درمیان ہونے والے تصادم کے نتیجے میں خاتون سمیت 4 افراد معمولی زخمی ہوگئے ہیں۔

پجو سواری میں بیٹھے زخمی خاتون و ڈرائیور کو علاقے مکین افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت ہسپتال منتقل کردیا، تاہم پرید میں بیٹھے افراد محفوظ رہے۔

زخمی افراد کا تعلق سرباز قلات و درگس سے بتایا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز