شنبه, اکتوبر 5, 2024
Homeخبریںچابہار: چوروں کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

چابہار: چوروں کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

چابہار ( ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق بروز جمعہ مسلح چوروں کی فائرنگ ایک شخص جانبحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے ساحلی شہر چابہار میں مسلح چوروں کی فائرنگ سے حمید کوسہ ولد لقان ساکن چابہار جانبحق ہوگیا ـ

کہا جاتا ہے کہ حمید چابہار پیٹرو کیمیکل کمپنی میں ملازم تھا اور جب وہ گھر واپس آیا تو نامعلوم مسلح افراد نے موٹرسائیکل چوری کرنے پر اس کی مزاحمت کا سامنا کیا تو انہوں نے اسے سیدھی گولی مار کر زخمی کردیا تاہم چابہار کے امام علی اسپتال منتقل کرنے کے بعد وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز