چاغی (ہمگام نیوز) لیویز کے ہاتھوں مبینہ ڈاکو کی گرفتاری کے بعد ملزم کی ہمشیرہ پھٹ پڑیں۔
خاتون کا دالبندین لیویز تھانے پر حملہ، گیٹ پر پتھر برسائے۔ میرے بے گناہ بھائی پر غلط الزام لگایا گیا، خاتون کی صحافیوں سے ان کیمرہ گفتگو، اصل ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے،
لیویز منہ دیکھتی رہی، خاتون کا الزام ہے.