Homeخبریںچاکر علی اور رحیم جان کی لاشیں دشت سے برآمد

چاکر علی اور رحیم جان کی لاشیں دشت سے برآمد

تربت(ہمگام نیوز)دشت سے اغواء ہوئے ٹھیکیدار چکر بلوچ سب آنجنیئر رحیم جان کی لاشیں برآمد ،انکے ساتھ اغواء کیئے گئے دو افسران تاحال لاپتہ ہیں ۔دشت سے مسلح افراد کے ہاتھوں چار سرکاری افیسران کے ساتھ اغواء ہونے ٹھیکیدار چکر بلوچ سب انجنئیررحیم جان کی لاشیں جمعرات کے روز دشت کے پہاڑی علاقوں سے لیویز فورس نے اپنی تحویل میں لے لیں ،سے برآمد ہوئے اس سے قبل مغوی محبوب ولد غلام نبی کی لاش بدھ کے روز دشت کے علاقے ملائی نگور سے برآمد کرلی گئی تھیْ۔چاکر علی کو آج رات دس بجے گشتگ میں شہید کمبر چاکر کے پہلو میں سپرد خاک کر دیا جائیگا ۔

Exit mobile version