شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںچتکان پنجگور سے برآمد ہونے والی لاش کی شناخت لاپتہ اصیل کے...

چتکان پنجگور سے برآمد ہونے والی لاش کی شناخت لاپتہ اصیل کے نام سے ہوگئی

پنجگور (ہمگام نیوز) گزشتہ روز پنجگور کے علاقے چتکان، سی پیک روڈ گیس پلانٹ کے قریب سے ایک تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی، جسے شناخت کے لیے سول ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

لاش کی شناخت لاپتہ اصیل ولد عبدالقادر، ساکن ناگ ضلع واشک کے نام سے ہوئی۔

اہلِ خانہ کے مطابق اصیل کو دسمبر 2025 میں ناگ سے قابض پاکستانی فورسز نے حراست میں لے کر جبری طور پر لاپتہ کر دیا تھا۔

بعد ازاں ان کی تشدد زدہ لاش 16 فروری 2026 کو پنجگور کے علاقے چتکان، سی پیک روڈ گیس پلانٹ کے قریب سے برآمد ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز