Homeخبریںچمالنگ میں کلوانی مری اور پنجگور میں ہیڈ کانسٹیبل نصیر قتل

چمالنگ میں کلوانی مری اور پنجگور میں ہیڈ کانسٹیبل نصیر قتل

پنجگور(ہمگام نیوز)چمالنگ میں بطور سیکورٹی گارڈ کام کرنے والے کلوانی مری نامی شخص کو مبینہ طور پر محمود پیردادانی مری نے گولی مار کر قتل کردیا ہے ۔

جبکہ ایک اور واقعے میں پنجگور کے علاقے گرمکان میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے پولیس ہیڈ کانسٹیبل نصیر پر کلاشنکوف سے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ موقع پرہلاک ہوگئے مسلح افراد سرکاری اسلحہ بھی اپنے ساتھ لے گئے۔

Exit mobile version