سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںچمن، موٹرسائیکل سے گر کر صحافی زخمی

چمن، موٹرسائیکل سے گر کر صحافی زخمی

چمن(ہمگام نیوز) ڈیورنڈ لائن پر واقعی سرحدی شہر چمن میں موٹرسائیکل سے گر کر صحافی زخمی ہوگیا۔ہسپتال ذرائع کے مطابق چمن کے علاقے روغانی روڈ پر صحافی احمد ظاہر اچکزئی موٹرسائیکل سے گر کر زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیاگیا ابتدائی طبی کے بعد زخمی کو کوئٹہ ریفر کردیاگیاہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز