شنبه, سپتمبر 28, 2024
Homeخبریںچمن، نامعلوم موٹرسائیکل سوار افراد کی فائرنگ، دو افراد جاں بحق

چمن، نامعلوم موٹرسائیکل سوار افراد کی فائرنگ، دو افراد جاں بحق

چمن(مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے علاقے چمن میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے ۔

 تفصیلات کے مطابق بلوچستان کےشہر چمن کےعلاقے روغانی روڈ پر نامعلوم موٹرسائیکل سوار افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے. موٹرسائیکل سوار افراد فائرنگ کے بعد فرار یونے میں کامیاب ہو گئے ۔

 زرائع کے مطابق پولیس نے جاں بحق افراد کی لاشوں کو مقامی ہسپتال منتقل کر کے کارروائی شروع کر دی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز