Homeخبریںچمن، ٹرک اور ٹرالر میں تصادم،2 افراد جانبحق

چمن، ٹرک اور ٹرالر میں تصادم،2 افراد جانبحق

کوئٹہ (ہمگام نیوز) ڈیورنڈ لائن پر کوئٹہ ٹو چمن شاہراہ پر شیلاباغ کے قریب ٹرک اور ٹرالر میں تصادم دو افراد جانبحق دو زخمی دونوں گاڈیوں کے ڈرائیور جانبحق ہوئے ہیں اورکلینر زخمی ہے ۔

Exit mobile version