Home خبریں چمن اور ڈیرہ مراد جمالی سے3 مسخ شدہ لا شیں بر آمد

چمن اور ڈیرہ مراد جمالی سے3 مسخ شدہ لا شیں بر آمد

0
کو ئٹہ(ہمگام نیوز)چمن سے دو مسخ شدہ لا شیں بر آمد تفصیلا ت کے مطابق چمن سے پولیس کو رحمان گو ہل روڈ سے گولیو ں سے چھنی دو افراد کی لا شیں ملیں جسے پولیس نے قبضے میں لے کر ہسپتال پہنچا دیا پو لیس ذرائع کے مطابق دونو ں افراد افغا نی معلوم ہو تے ہیں تاہم فوری طور پر لا شو ن کی شنا خت نہیں ہو سکی ۔ڈیر ہ مراد جمالی کے علا قے پٹ فیڈر سے خا تو ن کی گو لیوں سے چھنی لا ش بر آمد تفصیلا ت کے مطابق بد ھ کو ڈیرہ مراد جمالی کے علا قے پٹ فیڈر سے پو لیس کو خا تون کی گو لیوں سے چھنی لا ش ملی جسے قبضے میں لے کر ہسپتال پہنچا دیا۔

خروج از نسخه موبایل