دوشنبه, دسمبر 23, 2024
Homeخبریںچمن ایف سی اہلکاروں کی مسافر تشدد, مشتعل افراد نے کوئٹہ چمن...

چمن ایف سی اہلکاروں کی مسافر تشدد, مشتعل افراد نے کوئٹہ چمن شاہراہ بلاک کردیا

چمن(ہمگام نیوز)تفصیلات کے مطابق چمن ژڑہ بند چیک پوسٹ پر ایف سی اہلکاروں نے ایک مسافر پر بری طرح تشدد کیا جس کی وجہ سے وہ بے ہوش ہوگئے، اس واقعے کے خلاف مشتعل افراد نے کوئٹہ چمن شاہراہ بلاک کردیا اور ایف سی کے خلاف شدید نعرہ بازی کی

یہ بھی پڑھیں

فیچرز