دوشنبه, دسمبر 23, 2024
Homeخبریںچمن : مسجد میں بم دھماکہ 13 افرادزخمی

چمن : مسجد میں بم دھماکہ 13 افرادزخمی

چمن (ہمگام نیوز) افغان سرحد کے قریب چمن شہر تاج روڈ پر مسجد میں بم کا زور دار دھماکہ ہوا۔تفصیلات کے مطابق چمن شہر تاج روڈ مسجد میں بم دھماکہ ہوا،جس سے 13 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہے۔ مقامی پولیس نے علاقے کا مکمل گھیراو کرکے تمام راستے بند کردیئے۔اور زخمیوں کو مقامی ڈسٹرکٹ ہسپتال میں داخل کردیاگیا یے۔تاہم کسی گرفتاری وغیرہ کی معلومات نہ ہوسکا۔پولیس کے مطابق دھماکا خیز مواد مسجد کے اندر الماری میں چھپایا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز