Homeخبریںچمن گڈنگ کاریز سے ایک شخص کی لاش برآمد

چمن گڈنگ کاریز سے ایک شخص کی لاش برآمد

کوئٹہ(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے علاقے چمن گڑنگ کاریز سے لیوز فورس نے مسخ شدہ لاش برآمد کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق چمن لیویز فورس نے گڑنگ کاریز سے مسخ شدہ لاش برآمد کرلی لاش کی شناخت عثمان غنی ولد سلطان کے نام سے ہوئی ہے۔

لیویز فورس نے لاش سول ہسپتال چمن منتقل کر دیا گیا مزید تفتیش جاری ہے۔

Exit mobile version