چمن (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ چمن گھر میں گیس سیلنڈر پھٹ جانے سے متعدد افراد ھلاک متعدد زخمی ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق ابتک ملبے سے 5 بچوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔مزید تلاش جاری ہے۔
دھماکے سے گھر کے متعدد کمرے منہدم ہوئے ہیں۔
پولیس ذرائع کے مطابق دھماکہ میں زخمی ہونے والے 20 افرادکو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔


