کوئٹہ (ہمگام نیوز ) چھتر کے علاقے میں پاکستانی فورسز کی کومبنگ آپریشن کے نام پرپانچ بلوچ فرزند جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق نصیر آباد او ر ڈیرہ بگٹی کے بارڈر چھتر میں پاکستانی فورسز نے دو دن سے خونی آپریشن شروع کیا ہوا ہے کومبنگ آپریشن کے نام پر اب تک 5بہ گناہ بلوچ فرزند جاں بحق ہوئے ذرائع کے مطابق علاقے میں اب بھی آپریشن جاری ہے کا علاقہ نصیر آباد اور ضلع ڈیرہ بگٹی کے بارڈر پر واقعہ ہے رات گئے تک ملنے والی اطلاع کے مطابق اس علاقے میں کومبنگ آپریشن جاری تھا