سانہہ: (ہمگام نیوز) چین کے صوبے ہیبی کے ایک ریسٹورنٹ میں دھماکے سے دو افراد ہلاک ہو گئے۔
صوبہ سانہہ کے ایک ریسٹورنٹ میں مقامی وقت کے مطابق صبح کے وقت دھماکہ ہوا۔
سانہہ ایمرجنسی مینجمنٹ کے مطابق دھماکے میں کم از کم 2 افراد ہلاک اور 26 زخمی ہوئے۔
دھماکے سے ارد گرد کی دکانوں اور کھڑی گاڑیوں کو کافی نقصان پہنچا۔
فائر فائٹرز اور میڈیکل ٹیمیں علاقے میں روانہ کردی گئی ہیں تو شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ دھماکہ گیس لیکج کی وجہ سے ہوا ہے۔















