یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںڈھاڈر فورسز قافلے پر بم حملہ ،مستونگ معدنیات لیجانے والی ٹرک کو...

ڈھاڈر فورسز قافلے پر بم حملہ ،مستونگ معدنیات لیجانے والی ٹرک کو نشانہ بنایا گیا  

ڈھاڈر،مستونگ (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ ڈھاڈر کے مقام یوسف پیٹرول پمپ کے قریب نامعلوم افراد نے قابض پاکستانی فورسز قافلے کو پر بم حملے میں نشانہ بنایا ۔

دھماکہ میں فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچنے کی اطلاع ہے ۔

ھلاک یا زخمی کارندوں کو سبی سی ایم ایچ ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے ۔وحشی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

علاوہ ازیں مستونگ ژلی میں نامعلوم مسلح افراد نے معدنیات لیجانے والی ایک گاڑی کو حملے میں نشانہ بناکر نقصان پہنچایا، بعدازاں حملہ آور نامعلوم سمت فرار ہوگئے۔

دونوں واقعات کی ذمہداریاں کسی مسلح بلوچ آزادی پسند تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز