دوشنبه, اکتوبر 14, 2024
Homeخبریںڈھاڈر نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص ہلاک ،دکی ٹرک کو آگ...

ڈھاڈر نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص ہلاک ،دکی ٹرک کو آگ لگادی گئی

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) ڈھاڈر میں نامعلوم افراد نے محمد خان بنگلانی نامی شخص کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا اور فرار ہوگئے ۔ تاہم قتل کے وجوہات معلوم نہیں ہوسکے ہیں لاش کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈھاڈر منتقل کر دیا گیا ہے۔

 

دریں اثناء دکی مشرقی بائی پاس پر نامعلوم افراد نے کھڑی خالی ٹرک پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی ،جس سے اسکا اگلہ حصہ جلکر خاکستر ہوگیا ۔

 

پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم مسلح افراد نے آگ لگانے سے قبل فائر کرکے ٹرک کے ٹائر برسٹ کردیئے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز