یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںڈیره بگٹی:ایک بلوچ فرزند بازیاب ،اپنی ذہنی توزان کھو چکا ہے

ڈیره بگٹی:ایک بلوچ فرزند بازیاب ،اپنی ذہنی توزان کھو چکا ہے

ڈیره بگٹی( ویب ڈیسک ) ڈیرہ بگٹی پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے بلوچ فرزند بازیاب ، تفصیلات کے مطابق آج ڈیرہ بگٹی کے علاقے اُوچ میں قابض فورسز نے ایک شخص کو رہا کردیا ئے جو اپنی زہنی توزان کھو چکا ہے اور اسے کچھ یاد نہیں کسی کو پہچان نہیں پا رہا لیکن بلوچی میں بات کررہا ہے زیر نظر فوٹو بلوچ ریپبلکن پارٹی میڈیا سیل کی جانب سے شائع کیا گیا ہے۔ برائے کرم سے فوٹو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ اس کے رشتے دار اس کی شناخت کر کے اسے اپنے پاس لے جا سکے۔ اگر کسی کو پتہ چلے تو بی آر پی میڈیا سیل کے فیس بک پیچ پر رابطہ کریں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز