جعفرآباد( ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ ڈیرہ الہ یار میں نیشنل بینک ڈیرہ اللہ یار میں تعینات ہیڈ کانسٹیبل نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔ پولیس ذرائع کے مطابق متوفی کی شناخت ہیڈ کانسٹیبل حبیب اللہ کے نام سے ہوا ہے۔ واقعے کے بعد پولیس نے نعش کو سول ہسپتال ڈیرہ اللہ یار منتقل کردیا گیا۔