یکشنبه, جون 15, 2025
Homeخبریںڈیرہ بگٹی، سوئی پولیس اور سی ٹی ڈی کے تھانے سمیت گشتی...

ڈیرہ بگٹی، سوئی پولیس اور سی ٹی ڈی کے تھانے سمیت گشتی ٹیموں پر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ

ڈیرہ بگٹی (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق سوئی شہر کے احاطے میں واقع پولیس تھانے اور سی ٹی ڈی کے گشتی ٹیم پر مسلح افراد کا شدید نوعیت کا حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں تین اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں زخمیوں میں پولیس ایس ایچ او اور سی ٹی ڈی کا ایس ایچ او بھی شامل ہے۔ زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

علاقائی ذرائع کے مطابق مزکورہ ٹیم شہر میں نہتے لوگوں کو جبری گمشدہ کرنے اور ان کے جعلی مقابلوں میں براہ راست ملوث ہے۔

حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کیا ہے۔

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز