Homeخبریںڈیرہ بگٹی:ڈیم پر کام کرنے والے ٹھیکیدار کو ہلاک کرنے کی زمہ...

ڈیرہ بگٹی:ڈیم پر کام کرنے والے ٹھیکیدار کو ہلاک کرنے کی زمہ داری قبول کرتے ہے:BRA

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے کہا ہے نامعلوم مقام سے میڈیا میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ ڈیره بگٹی میں پیلاوغ کے علاقے معلم کے مقام پر بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے ڈیم پر کام کرنے والے ٹھیکیدار کی موٹر سائیکل کو ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے ٹھیکیدار خان محمد موقع پر ہلاک ہوگیا جبکہ اس کا مقامی گارڈ شدید زخمی ہوا ہے۔
ہم ایک بار پھر واضع کرتے ہیں کہ بلوچ وسائل کی لوٹ کھسوٹ سے خود کو الگ کریں اور اپنا کام بند کر کے ہماری سرزمین سے نکل جائیں ورنہ اپنے نقصان کا زمہ دار خود ہونگے۔

Exit mobile version