ڈیرہ بگٹی ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان ڈیرہ بگٹی سوئی کے علاقے مٹ سے کاونٹر ٹیریرزم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی کے اہلکاروں نے گزشتہ روز دو نوجوان بھائیوں کو جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا ،جن کی شناخت ستا دین بگٹی، فضل دین بگٹی پسران پیرل خان بگٹی سے کردیا گیا یے۔ زرائع کے مطابق دونوں بھائی مٹ میں اپنے کھیتوں میں کام کررہے تھے جنہیں سی ٹی ڈی کے اہلکاروں نے جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا ۔















