یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںڈیرہ بگٹی سوئی بازار سے فورسز ہاتھوں نوجوان جبری لاپتہ

ڈیرہ بگٹی سوئی بازار سے فورسز ہاتھوں نوجوان جبری لاپتہ

ڈیرہ بگٹی ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ سوئی بازار ،چائے کے ہوٹل میں کام کرنے والے یوسف ولد شیر محمد بگٹی نامی نوجوان کو اب سے کچھ دیر قبل بدنام زمانہ سی ٹی ڈی کے اہلکاروں نے جبری گمشدگی کا نشانہ بنا کر لاپتہ کردیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز