سه شنبه, اکتوبر 1, 2024
Homeخبریںڈیرہ بگٹی: قابض پاکستان آرمی کی مقامی آبادی اور زراعی اراضی پر...

ڈیرہ بگٹی: قابض پاکستان آرمی کی مقامی آبادی اور زراعی اراضی پر گولہ باری

ڈیرہ بگٹی (ہمگام نیوز) قابض پاکستان آرمی نے مقامی آبادی کیلئے روزی روٹی کا ایک ہی ذریعہ زراعی اراضی اور آبادیوں ہر گولہ باری کی ہے۔

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے شہر ڈیر بگٹی کے علاقے سوئی میں رئیس توخ اور گردونواح میں قابض پاکستان آرمی نے مقامی آبادی اور اسکے زراعی اراضی پر مارٹر گولے داغے ہیں۔

مزکورہ واقعے سے کسی قسم کی جانی نقصان کی اطلاع نہیں تاہم مقامی لوگوں کے فصلوں کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں۔

مقامی لوگوں کے مطابق پاکستان آرمی اپنے ناپاک عزائم کے تحت لوگوں کے ذریعہِ معاش کو نشانا بناکر انہیں نقل مکانی پر مجبور کرنا چاہتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز