Homeخبریںڈیرہ بگٹی: لیڈی ڈاکٹر نہ ہونے کی وجہ سے 2 حاملہ خواتین...

ڈیرہ بگٹی: لیڈی ڈاکٹر نہ ہونے کی وجہ سے 2 حاملہ خواتین جاں بحق۔

 

ڈیرہ بگٹی (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں لیڈی ڈاکٹر نہ ہونے کی وجہ سے 2 حاملہ خواتین جاں بحق ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی میں لیڈی ڈاکٹر نہ ہونے کی وجہ سے گزشتہ روز دو حاملہ خواتین ہوگئیں۔

واضح رہے ڈیرہ بگٹی میں دوران زچگی خواتین میں شرح اموات تشویشناک حد تک بڑھ گئی ہے، اس سے قبل بھی ڈیرہ بگٹی میں لیڈی ڈاکٹر نہ ہونے کی وجہ سے دوران زچگی خواتین جاں بحق ہوی تھیں۔

Exit mobile version