دوشنبه, جون 16, 2025
Homeخبریںڈیرہ بگٹی میں آئی ایس آئی اہلکاروں پر بم حملہ، گیس پائپ...

ڈیرہ بگٹی میں آئی ایس آئی اہلکاروں پر بم حملہ، گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

ڈیرہ بگٹی (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے شہر ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں نامعلوم مسلح افراد نے آئی ایس آئی کے اہلکاروں پر دستی بموں سے حملہ کیا۔ حملے کے نتیجے میں متعدد اہلکار زخمی اور ہلاک ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

دوسری جانب، ڈیرہ بگٹی کے علاقے زین کوہ میں 36 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے تباہ کر دیا گیا ہے۔ اس گیس پائپ لائن سے زین کوہ گیس فیلڈ سے سوئی پیوریفکیشن پلانٹ کو گیس کی فراہمی بند ہو گئی ہے۔

دھماکے کے باعث گیس پائپ لائن میں آگ لگ گئی، جسے بجھانے کے لیے انتظامیہ کی جانب سے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز