Home خبریں ڈیرہ بگٹی میں سڑک کنارے نصب بم دھماکہ

ڈیرہ بگٹی میں سڑک کنارے نصب بم دھماکہ

0

کوئٹہ(این این آئی)ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں سڑک کے کنارے نصب بم دھماکے سے پھٹ گیا۔تفصیلات کے مطابق پیر کو ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں نامعلوم افراد نے سڑک کے کنارنے بم نصب کررکھا تھا جو زوردار دھماکے سے پھٹ گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

خروج از نسخه موبایل