شنبه, اکتوبر 19, 2024
Homeخبریںڈیرہ بگٹی: پاکستانی فوج اور آئی ایس آئی کے ہاتھوں تین دن...

ڈیرہ بگٹی: پاکستانی فوج اور آئی ایس آئی کے ہاتھوں تین دن میں 25 سے زائد بلوچ افراد جبری طور پر لاپتہ

ڈیرہ بگٹی:(ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی سے قابض پاکستانی فوج اور خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے اہلکاروں نے گزشتہ تین دنوں میں 25 سے زائد بلوچ افراد کو جبری طور پر لاپتہ کر لیا ہے۔

لاپتہ افراد میں مختلف طبقات کے لوگ شامل ہیں، جن میں لیویز اہلکار، ڈاکٹر، طلبا، کسان اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شامل ہیں۔

مقامی ذرائع کے مطابق، اکیس افراد کی شناخت ہو چکی ہے، جن کے نام درج ذیل ہیں:

1. زاہد ولد عثمان بگٹی

2. احسان ولد حبیب اللہ بگٹی

3. بٹھو ولد میر دوست بگٹی

4. مصطفیٰ ولد احمد علی بگٹی

5. پاہی ولد رند علی بگٹی

6. دلاور ولد زرین بگٹی

7. برکت ولد زرخان بگٹی

8. شیر جان ولد بری بگٹی

9. مرتضیٰ ولد وڈیرہ گل گہور بگٹی

10. طارق ولد وڈیرہ گل گہور بگٹی

11. قربان ولد وڈیرہ گل گہور بگٹی

12. قاسم ولد ٹکا بگٹی

13. ظفر اللہ ولد طاو بگٹی

14. علی بگٹی

15. کالا ولد ٹھپہ بگٹی

16. ڈاکٹر وزیر ولد میشو بگٹی

17. فضل بگٹی

18. جمعہ بگٹی

19. رائیس بگٹی

20. فضل حسین ولد میردوست بگٹی

21. رندعلی بگٹی

یاد رہے کہ مقبوضہ بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کا یہ سلسلہ شدت اختیار کر چکا ہے۔ جو کہ تشویشناک ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز