شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںڈیرہ بگٹی (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے سوئی کی تحصیل...

ڈیرہ بگٹی (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے سوئی کی تحصیل سغاری میں لینڈ مائن دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص شہید ہوگیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق دھماکہ ڈیتھ اسکواڈ کی جانب سے دفن کی گئی لینڈ مائن پھٹنے سے ہوا، جس کے نتیجے میں نور علی ولد ڈومبو بگٹی موقع پر ہی شہید ہوگئے۔ یاد رہے کہ ڈیرہ بگٹی اور اس کے نواحی علاقوں میں لینڈ مائن دھماکوں اور اس نوعیت کے واقعات معمول بن چکے ہیں، جن میں اب تک متعدد شہری اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

ڈیرہ بگٹی (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے سوئی کی تحصیل سغاری میں لینڈ مائن دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص شہید ہوگیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق دھماکہ ڈیتھ اسکواڈ کی جانب سے دفن کی گئی لینڈ مائن پھٹنے سے ہوا، جس کے نتیجے میں نور علی ولد ڈومبو بگٹی موقع پر ہی شہید ہوگئے۔

یاد رہے کہ ڈیرہ بگٹی اور اس کے نواحی علاقوں میں لینڈ مائن دھماکوں اور اس نوعیت کے واقعات معمول بن چکے ہیں، جن میں اب تک متعدد شہری اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز