شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںڈیرہ مرادجمالی ،خضدار ڈاکوؤں اور مسلح افراد کی فائرنگ 2 افرار ھلاک

ڈیرہ مرادجمالی ،خضدار ڈاکوؤں اور مسلح افراد کی فائرنگ 2 افرار ھلاک

ڈیرہ مرادجمالی / خضدار ( ہمگام نیوز) ڈیرہ مراد جمالی نیشنل ہائی وے N-65 پر خالق آباد کے قریب رات گئے مسلح ڈاکوؤں کی فائرنگ

 مزدہ گاڑی ڈرائیور عطاء حسین ولد گہرام قوم مہر ساکن جیکب آباد نامی شخص جانبحق ہوگیا ، فائرنگ کے بعد مسلح ڈاکوں باآسانی سے فرار ہوگئے، حسب معمول واقعہ کے بعد پولیس نے پہنچ کر تحقیقات شروع کردی ہے۔

علاوہ ازیں خضدار ارباب کمپلیکس میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت محمد اسلم چنال کے طور پر ہوا ہے بتایاجارہا ہے کہ وہ خضدار کا رہائشی تھا واقعے کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز