ڈیرہ مراد جمالی (ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ ڈیرہ مراد جمالی سے دو نوجوانوں کو اغواءکر لیا ۔

ذرئع کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی سٹی پولیس تھانے کی حدودسے گزشتہ شب نا معلوم مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر جاوید رڈ اور وحید سولنگی کو انکی گاڑی سے اتار کراغواءکرلیا اورنامعلوم مقام کی طرف فرار ہوگئے۔