یکشنبه, اپریل 27, 2025
Homeخبریںڈیرہ مراد جمالی معروف ہندو تاجر اغوا

ڈیرہ مراد جمالی معروف ہندو تاجر اغوا

ڈیرہ مرادجمالی ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ ڈیرہ مراد جمالی سے نامعلوم اغوا کاروں نے معروف ہندو تاجر سیتل داس کو اغوا کرکے نامعلوم مقام کی طرف فرار ہوگئے ۔ واقع کے بعد پولیس دیگر فورسز نے علاقے کی ناکہ بندی کردی۔

خاندانی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ انھیں نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کرلیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز