Homeخبریںڈیرہ مراد جمالی میں زیر تعمیر فوجی چاؤنی کے مرکزی گیٹ پر...

ڈیرہ مراد جمالی میں زیر تعمیر فوجی چاؤنی کے مرکزی گیٹ پر بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی آر جی

 

 

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے گذشتہ شب ہمارے سرمچاروں نے ڈیرہ مراد جمالی میں زیر تعمیر فوجی چاؤنی کے مین گیٹ پر بارودی مواد نصب کرکے ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا اس دھماکے کے نتیجے میں مرکزی گیٹ تباہ ہوا اور ڈیوٹی پر معمور دو اہلکار زخمی ہوئے۔

ہمارے اس طرح کی کاروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

Exit mobile version